حالِ دل کی ۔۔۔۔
حالِ دل کی کتاب بنتا ہے جب کوئی ہم رکاب بنتا ہے جس کی سیرت اترتی ہے دل میں پھر وہی انتخاب بنتا ہے وہ شب و روز خواب میں آکر میری الفت کا باب بنتا ہے اسکی یادوں میں منہمک ہو کر دل یہ خانہ خراب بنتا ہے خوبصورت ہے وہ بہت لیکن حسن اک دن تُراب بنتا ہے عشق میں ہے ملا وفورِ غم اس سے...